Tumhain Khonay se Derta HooN
21 April 2007
کچھ خوشی کے سائے میں اور کچھ غموں کے ساتھ ساتھ
زندگی کٹ ہی گئی ہے الجھنوں کے ساتھ ساتھ!
آج تک اُس کی تھکن سے دُکھ رہا ہے یہ بدن!!
اک سفر میں نے کیا تھا خواہشوں کے ساتھ ساتھ
کس طرح کھایا ہے دھوکا کیا بتاؤں میں تمہیں
دوستوں کے مشورے تھے سازشوں …
Tumhain Khonay se Derta HooN
21 April 2007
میں محبت لکھتا ہوں‘ محبت ہر رشتے کی بنیاد ہے اور محبت ہی ہر رشتے کو اُس کی معراج تک پہنچاتی ہے۔ یہ کائنات رب کی اپنی مخلوق سے محبت کی مظہر ہے۔ محبت کو اگر محسوس کرنا چاہیں تو ہر سانس میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔ سرسراتی ہوئی …
Tumhain Khonay se Derta HooN
20 April 2007
کہا تھا ناں!
مجھے تم اس طرح سوتے ہوئے مت چھوڑ کے جانا
مجھے بے شک جگا دینا
بتا دینا
محبت کے سفر میں ساتھ میرے چل نہیں سکتیں
جدائی میں ہجر میں ساتھ میرے جل نہیں سکتیں
تمھیں رستہ بدلنا ہے
مری حد سے نکلنا ہیے
تمھیں کس بات کا ڈر تھا
تمییں جانے نہیں دینا
کہیں پہ قید …
Tumhain Khonay se Derta HooN
22 January 2007
مجھے لکھنے کی خواہش ہے ۔۔۔
مگر لکھا نہیں جاتا
میرے الفاظ دل کی آہنی دیوار سے سر پھوڑتے ہیں
اور انہیں اظہار کا رستہ نہیں ملتا
میری آنکھیں جنھیں دِل میں چھپے جذبات کو اشکوں کی بولی میں
بتا دینے پہ قدرت تھی
وہ اب کچھ بھی نہیں کہتیں
میرے یہ لب !
جو دل کی ان …
Tumhain Khonay se Derta HooN
2 January 2007
جس دن تجھ سے بات نہیں ہوتی
یوں لگتا ہے دن نہیں چڑھتا
یوں لگتا ہے رات نہیں ہوتی